سورہ 100 دیکھ رہے ہیں
قرآن ریڈر لوڈ ہو رہا ہے...
سورہ 100 دیکھ رہے ہیں
Al-'Adiyat
.100
The Courser
ہانپتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم!1
پھر ٹاپ مار کر آگ جھاڑنے والوں کی قسم!1
پھر صبح کے وقت دھاوا بولنے والوں کی قسم.1
پس اس وقت گرد وغبار اڑاتے ہیں 1
پھر اسی کے ساتھ فوجیوں کے درمیان گھس جاتے ہیں.1
یقیناً انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے.1
اور یقیناً وه خود بھی اس پر گواه ہے.1
یہ مال کی محبت میں بھی بڑا سخت ہے.1
کیا اسے وه وقت معلوم نہیں جب قبروں میں جو (کچھ) ہے نکال لیا جائے گا.1
اور سینوں کی پوشیده باتیں ظاہر کر دی جائیں گی.1
بیشک ان کا رب اس دن ان کے حال سے پورا باخبر ہوگا.1
سورہ کا اختتام
The system theme automatically adapts to your light/dark mode settings
Quran.com کا ڈیفالٹ عثمانی انداز
پیش منظر
بِسْمِ ٱللَّهِ